منظور قادر بھنڈر کا صدر کاالیکشن لڑنے کااعلان

منظور قادر بھنڈر کا صدر  کاالیکشن لڑنے کااعلان

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر )منظور قادر بھنڈر ایڈووکیٹ نے ڈسٹرکٹ بار کے آئندہ الیکشن میں بطور صدر کے امیدوار کا اعلان کر دیا۔۔۔

 انکا کہنا تھا کہ وہ وکلا برادری کی فلاح و بہبود، بار کی بہتری اور عدالتی نظام میں اصلاحات کے لیے اپنے تجربے اور صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کا عزم رکھتے ہیں۔ اگر وکلا نے اُن پر اعتماد کیا تو وہ ڈسٹرکٹ بار کو ایک فعال، مضبوط اور متحد ادارہ بنانے میں کوئی کسر اُٹھا نہیں رکھیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں