ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کی زیر صدارت ماتمی جلوسوں کے منتظمین کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کی زیر صدارت  ماتمی جلوسوں کے منتظمین کا اجلاس

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد نے ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی کے ہمراہ محرم الحرام کے مقدس مہینہ میں امن و امان کو یقینی بنانے کے۔۔۔

سلسلہ میں مجالس و ماتمی جلوسوں کے منتظمین کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔ اجلاس میں ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور مجالس و جلوسوں کے منتظمین نے شرکت کی۔محرم الحرام کے دوران مذہبی رواداری، ہم آہنگی باہمی تعاون کے ذریعے امن وامان کو یقینی بنانے کا اعادہ کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں