سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی سے احتشام خالد وڑائچ کی ملاقات

سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی سے  احتشام خالد وڑائچ کی ملاقات

گجرات (نامہ نگار )سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی سے کنجاہ ہاؤس میں ممتاز سیاسی اورکاروباری شخصیت ۔۔

احتشام خالد وڑائچ نے ملاقات کی اور اس موقع پر مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں راشد علی وڑائچ نارووالی بھی موجود تھے ۔ ملاقات میں اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل بھی زیر بحث آئے ۔ احتشام خالد وڑائچ نے چودھری پرویز الٰہی کی ضلع گجرات کے لئے خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں