بسرا برادری پاکستان کے نومنتخب عہدیدار وں کی تقریب حلف برادری

بسرا برادری پاکستان کے نومنتخب  عہدیدار وں کی تقریب حلف برادری

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )انٹرنیشنل تنظیم بسرا برادری پاکستان کے نومنتخب عہدیدار وں کی تقریب حلف برادری گزشتہ روز منعقد ہوئی۔۔

 ،حلف برادری میں ڈسکہ کے نواحی گاؤں دھدوبسرا کے سپوت اور سینئر نائب صدر انجینئر چودھری افتخاراحمد بسرا سمیت تمام عہدیدار وں سے حلف لیاگیا ، مہمان خصوصی ڈی جی پیمرا پنجاب چودھری طارق بسرا،چیئرمین بسراء برادری چودھری ذوالفقار ودیگرتھے ۔ اس موقع پر افتخاراحمد بسرا ودیگر نے کہاکہ ہم برادری کی فلاح و بہبود کیلئے دن رات کوشاں رہیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں