2 پتنگ فروش گرفت میں آ گئے
کامونکے (نامہ نگار )پولیس نے دو پتنگ فروشوں کو گرفتار کر لیا ۔گزشتہ روز سٹی پولیس نے ماڑی ٹھاکراں کے عبدالرشید اور شیش محل روڈ کے مظہرکو مجموعی طور پر ایک سو پتنگوں سمیت گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے ۔
پولیس نے دو پتنگ فروشوں کو گرفتار کر لیا ۔گزشتہ روز سٹی پولیس نے ماڑی ٹھاکراں کے عبدالرشید اور شیش محل روڈ کے مظہرکو مجموعی طور پر ایک سو پتنگوں سمیت گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے ۔