اوباش نے دوشیزہ اغواکرلی

کامونکے (تحصیل رپورٹر )اوباش نوجوان سمیت تین افراد نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا۔گذشتہ روز بلال پارک کے (ایس ایچ) کی جواں سالہ بیٹی گھر میں اکیلی تھی کہ زین اپنے دو نامعلوم ساتھیوں کی مدد سے لڑکی کواغوا کرکے لے گیا۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔
اوباش نوجوان سمیت تین افراد نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا۔گذشتہ روز بلال پارک کے (ایس ایچ) کی جواں سالہ بیٹی گھر میں اکیلی تھی کہ زین اپنے دو نامعلوم ساتھیوں کی مدد سے لڑکی کواغوا کرکے لے گیا۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔