شدید گرمی سے پیداوار میں کمی

شدید گرمی سے پیداوار میں کمی

تتلے عالی(نامہ نگار )شدید گرمی سے دودھ کی پیداوار میں کمی واقع ہو گئی۔ تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں بھینسوں گائیوں نے دودھ دینا کم کر دیا ، پیداوار کم ہونے سے گوالوں نے مصنوعی دودھ تیار کرکے سپلائی شرو ع کر دی ۔

شدید گرمی سے دودھ کی پیداوار میں کمی واقع ہو گئی۔ تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں بھینسوں گائیوں نے دودھ دینا کم کر دیا ، پیداوار کم ہونے سے گوالوں نے مصنوعی دودھ تیار کرکے سپلائی شرو ع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں