پولیس ایڈوائزر برسلز سٹی محمد ناصر مالیاتی ادارے کے ایڈ منسٹریٹر مقرر

پولیس ایڈوائزر برسلز سٹی محمد ناصر  مالیاتی ادارے کے ایڈ منسٹریٹر مقرر

گجرات(سٹی رپورٹر )پولیس ایڈوائزر برسلز سٹی محمد ناصرکو برسلز کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کر دیاگیا۔۔۔

محمد ناصر یہ ذمہ داری دسمبر 2030 تک نبھائیں گے وہ پولیس ایڈوائزر کے عہدے کے ساتھ ساتھ Mont-de-Pit کے ایڈمنسٹریٹر کے طور پر بھی خدمات سرانجام دینگے یہ ادارہ بیلجیئم کا واحد سرکاری مالیاتی ادارہ ہے جو عوام کو بھاری سود سے بچاتے ہوئے قرض فراہم کرتا ہے تاکہ لوگ بینکوں یا نجی سود خور اداروں کے دباؤ میں نہ آئیں ،یہاں شہری صرف 30 منٹ کے اندر قرض حاصل کر سکتے ہیں 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں