ہوائی فائرنگ کا ملزم گرفتار

کامونکے (نامہ نگار )ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان گرفتار کر لیا گیا ۔ فیصل ٹاؤن کا بلاول ہوائی فائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلارہا تھا کہ سٹی پولیس نے بغیر لائسنس 30 بور پستول سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان گرفتار کر لیا گیا ۔ فیصل ٹاؤن کا بلاول ہوائی فائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلارہا تھا کہ سٹی پولیس نے بغیر لائسنس 30 بور پستول سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔