موترہ :نامعلوم ملزموں نے ایک شخص کواغواکرلیا

موترہ(نامہ نگار) نامعلوم ملزمان نے چالیس سالہ شخص کو اغواکرلیا، ڈسکہ کے عمران کا چالیس سالہ بھائی گھرسے موٹرسائیکل پر بیٹھ کرگیا جوواپس نہ آیا،اس نے تلاش شروع کی تواس کو معلوم ہواکہ اس کے بھائی کونامعلوم ملزمان اغواکرکے لے گئے ہیں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔
نامعلوم ملزمان نے چالیس سالہ شخص کو اغواکرلیا، ڈسکہ کے عمران کا چالیس سالہ بھائی گھرسے موٹرسائیکل پر بیٹھ کرگیا جوواپس نہ آیا،اس نے تلاش شروع کی تواس کو معلوم ہواکہ اس کے بھائی کونامعلوم ملزمان اغواکرکے لے گئے ہیں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔