سابق شوہر نے خاتون کو اغوا کر لیا

سابق شوہر نے خاتون کو اغوا کر لیا

ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار )خاتون کو سابق شوہر نے اغوا کرلیا ۔ مدینہ ٹاؤن کی شازیہ بی بی کی 19سالہ بیٹی (م)گھر سے نکلی اور واپس نہ آئی شبہ ہے کہ اس کے سابق شوہر نے اسے اغوا کرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

خاتون کو سابق شوہر نے اغوا کرلیا ۔ مدینہ ٹاؤن کی شازیہ بی بی کی 19سالہ بیٹی (م)گھر سے نکلی اور واپس نہ آئی شبہ ہے کہ اس کے سابق شوہر نے اسے اغوا کرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں