پنڈی بائی پاس جی ٹی روڈ اوردیگر علاقوں میں تجاوزات کیخلاف آ پریشن

پنڈی بائی پاس جی ٹی روڈ اوردیگر علاقوں  میں تجاوزات کیخلاف آ پریشن

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)میونسپل کارپوریشن عملہ کی پنڈی بائی پاس جی ٹی روڈ ،شاہین آباد،شیخو پورہ روڈ۔۔

،کھیالی چوک سمیت دیگر مقامات پر تجاوزات مکاؤ مہم کے سلسلہ میں بھر پوری تیزی کے ساتھ ایکشن کرتے ہوئے تجاوزات مافیا کو60ہزار روپے جرمانہ کرتے ہوئے 300کے قریب روڈ پر روکاوٹ پیدا کرنے والی ترپالیں، کائونٹرز،پھٹے ۔ہتھ ریڑی، عمارتی سامان ،چھتری سمیت دیگر سامان کا موقع پر صفایا کر ادیا گیا۔ دوران آپریشن ایک ٹرک سامان قبضہ میں لیکر محکمانہ کارروائی شروع کردی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں