سیالکوٹ:بیوٹی پارلر کی مالک پر تشدد کر نیوالا گرفتار

سیالکوٹ:بیوٹی پارلر کی  مالک پر تشدد کر نیوالا گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر) خاتون پر تشدد کا ملزم گرفتار کر لیا گیا ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد نے کہا ہے کہ۔۔۔

 خواتین کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،تھانہ سبز پیر پولیس نے بیوٹی پارلر کی مالک خاتون پر تشدد کرنے والے ملزم عمر ٹھاکر کو گرفتار کر لیا ۔ واقعہ 2 روز قبل کنگرا بازار میں پیش آیا تھا جہاں معمولی تلخ کلامی پر ملزم نے بیوٹی پارلر کی مالکہ کو تشدد کا نشانہ بنایا ، ملزم دیگر مقدمہ میں بھی پولیس کو مطلوب تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں