لالہ موسیٰ میں سوئی گیس کی بندش ، صارفین پریشان

لالہ موسیٰ میں سوئی گیس  کی بندش ، صارفین پریشان

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا)لالہ موسیٰ میں سوئی گیس کی بندش ،محلہ قصبہ میں دوروزسے گیس بند،عوام ہانڈی روٹی کیلئے مہنگی ایل پی جی اور لکڑیاں خریدنے پر مجبورہوگئے۔۔۔

تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ کے محلہ قصبہ اور قریبی آبادیوں میں گیس کی بندش مسلسل جاری ہے جس کے باعث عوام کھاناپکانے کیلئے متبادل ذرائع لکڑٖیاں اورمہنگی ایل پی جی خریدنے پر مجبورہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں