قبضہ اورتجاوزات مافیا کے کیخلاف کارروائی ‘ 14دکانیں سیل

قبضہ اورتجاوزات مافیا کے  کیخلاف کارروائی ‘ 14دکانیں سیل

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر )قبضہ مافیا اور تجاوزا ت قائم کرنے والوں کے کیخلاف نعمانیہ روڈ،باغبانپورہ گلہ پاکستان پان شاپ والا سمیت دیگر مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 14 د کانیں سیل،100 کے قریب عارضی وپختہ تجاوزات کا صفایا ، ایک ٹرک سامان قبضہ میں لیکر محکمانہ کارروائی شروع کردی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں