ڈسکہ اور نواح میں چینی 190روپے فی کلو تک فروخت

ڈسکہ اور نواح میں چینی  190روپے فی کلو تک فروخت

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )ڈسکہ اور نواح میں چینی 190روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی ،عزادار پانی کی سبیلوں کیلئے مہنگے داموں چینی خریدنے پرمجبور ہوگئے۔

 انتظامیہ چینی مہنگے داموں فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کے بجائے خاموش تماشائی کاکردار اداکررہی ہے ۔ شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں