ڈپٹی کمشنر اور سیالکوٹ کی چاروں تحصیلوں میں خواتین اسسٹنٹ کمشنرز تعینات

ڈپٹی کمشنر اور سیالکوٹ کی چاروں تحصیلوں  میں خواتین اسسٹنٹ کمشنرز تعینات

ڈسکہ‘سیالکوٹ (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر )سیالکوٹ کے5 اہم عہدوں پر خواتین تعینات کر دی گئیں ۔پہلی مرتبہ ضلع سمیت چاروں تحصیلوں میں خواتین نے چارج سنبھال رکھا ہے ۔

صبا اصغر علی ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ،انعم بابر اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ ،سدرہ ستار اسسٹنٹ کمشنر پسرور، غلام فاطمہ اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال،سعدیہ جعفر کو گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ تعینات کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں