پاکستانی نژاد نعیم رفیق دوسری بار جے ایف کینیڈی ائیرپورٹ کے چیئرمین منتخب

پاکستانی نژاد نعیم رفیق دوسری بار جے ایف  کینیڈی ائیرپورٹ کے چیئرمین منتخب

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )پاکستانی نژاد امریکی شہری دوسری بار جے ایف کینیڈی ائیرپورٹ نیویارک چیئرمین منتخب ہو گئے ۔

 بتایا گیا ہے کہ امریکی شہر نیویارک میں پاسپورٹ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ آفیسر کے طور پر جے ایف کے ائیرپورٹ پر فرائض ادا کرنے والے ڈیلٹا ائیرویز کے آفیسر نعیم رفیق مغل مسلسل دوسری بار نیویارک ائیرپورٹ کلب چیئرمین منتخب ہو گئے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں