ڈسکہ سے 2 چوری
ڈسکہ ،ہیڈبمبانوالہ (نمائندہ دنیا ،نامہ نگار ) مختلف واقعات میں شہری 2 موٹر سائیکلوں سے محروم ہوگئے ۔محمدیاسین کی لاری اڈا گلہ غلام حسین گجر میں گھر کے با ہر سے ،چونگی نمبر6 میں گھر کے قریب سے موٹر سائیکل چوری ہو گئی ۔
مختلف واقعات میں شہری 2 موٹر سائیکلوں سے محروم ہوگئے ۔محمدیاسین کی لاری اڈا گلہ غلام حسین گجر میں گھر کے با ہر سے ،چونگی نمبر6 میں گھر کے قریب سے موٹر سائیکل چوری ہو گئی ۔