اہداف کی تکمیل پر گیپکو افسروں اور ملازمین کے اعزاز میں تقریب

اہداف کی تکمیل پر گیپکو افسروں  اور ملازمین کے اعزاز میں تقریب

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر )چیف ایگزیکٹو گیپکو کے د ئیے گئے اہداف کو پایہ تکمیل تک پہنچانے والے افسر وں و ملازمین کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 چیف انجینئر ڈویلپمنٹ گیپکو شیخ امان اللہ،پرا جیکٹ ڈائریکٹر جی ایس سی مرزا فیصل نفیس نے تمام جی ایس سی افسر وں وملازمین کو تعریفی سرٹیفکیٹ،شیلڈزاورکیش پرائز سے نوازا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں