جلالپور بھٹیاں:12سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق

جلالپور بھٹیاں:12سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق

جلالپور بھٹیاں (نمائندہ دنیا)12 سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق ،تفصلات کے مطابق بارہ سالہ زین علی ولد پپوملا ح اوکاڑہ کا رہاشی اپنے ننھیال کو ملنے جلالپور بھٹیاں کے نواحی گاؤں چک بھٹی آ یا ہوا تھا۔۔۔

دیگر بچوں کے ساتھ نہاتا ہوا گہرے پانی میں چلا گیا، غوطہ خوروں نے اپنی مدد آپ کے تحت بچے کو گہرے پانی سے مردہ حالت میں نکالا جب بچے کی موت کی خبر انکے گھر ننھیال پہنچی تو کہرام مچ گیا اہل خانہ اور علاقہ کے لوگ دھاڑیں مار مار کر روتے رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں