تتلے عالی میں صلح کیلئے آ نیوالے 2بھائیوں پر اینٹوں سے حملہ

تتلے عالی میں صلح کیلئے آ نیوالے  2بھائیوں پر اینٹوں سے حملہ

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں صلح کیلئے آئے 2بھائیوں پر اینٹوں سے حملہ8افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 نواحی گاؤں ڈیرہ سندھیاں کے مجاہد اور عمران کی بیٹیوں کا آپس میں جھگڑا ہوگیاتھا ،عدیل بھائی کے ہمراہ صلح کرانے کیلئے آ یا تو وہاں پہلے سے موجود مجاہد،ذوالقرنین،علی حسن اور نامعلوم ساتھیوں نے ان پر اینٹوں سے حملہ کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں