سیالکوٹ:گلی میں کھڑا ہو نے سے روکنے پر ایک شخص پر تشدد

سیالکوٹ:گلی میں کھڑا ہو نے  سے روکنے پر ایک شخص پر تشدد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر )گلی میں کھڑا ہونے سے منع کرنے پر 4 افراد نے ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

 تھانہ ستراہ کے علاقہ جھاڑیانوالہ میں گلی میں کھڑا ہونے سے منع کرنے کے عناد پر منیب، شاہ زیب، سبحان اور امیر حمزہ نے ڈنڈوں کے وار کرکے احمد رضا کو زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں