ممبر ایڈوائزری کونسل فیصل چیمہ کی دادی انتقال کرگئیں
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ممبر نیشنل ایڈوائزری کونسل و چیئرمین پاک کوریا فرینڈ شپ ایسوسی ایشن فیصل چیمہ،یاسر چیمہ۔۔۔
بلاول چیمہ کی دادی جان 122سال کی عمر میں مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان روڈالہ چیمہ ڈسکہ روڈ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات، نے شرکت کی۔