27ویں تر میم میں وزیراعظم کا آ ر می چیف تقرری اختیارخاتمے کاخیر مقدم کرینگے :منظو رقا در
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر )منظو رقا در بھنڈر سمیت دیگر وکلا نے پر یس کا نفر نس کر تے ہوئے کہا ہے کہ مجو زہ 27 ویں آ ئینی تر میم میں اگر وزیر اعظم کا آ ر می چیف اور دیگر چیفس کی تقرری کا اختیا ر ختم کیا جا تا ہے تو اسے خوش آ مدید کہتے ہیں اور یہ خو ش آ ئندہے اور وقت کی ضر ورت ہے۔۔۔
وزیر اعظم کو آرمی چیف لگا نے کا اختیار ملنے سے ملک اور بیر و ن ملک لا بیا ں متحر ک ہو جاتی ہیں،اختیار واپس لینے سے با ہمی تنا ؤ ختم ہو جا ئے گا ۔انہوں نے کہا اختیار واپس لئے جانے سے وزیر اعظم کی طرف سے تما م تر تو ا نائیاں ملک اور عوام کیلئے لگا ئے جا نے کی امید پیداہو گی اور سب اپنا اپنا کا م کر ینگے اور اس سے پا کستان کی بہتر ی ہو سکے گی ۔