اغوا کے بعد 7ماہ تک زیادتی

اغوا کے بعد 7ماہ تک زیادتی

کامونکے (نامہ نگار )نوجوان نے خاتون کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

نواحی گاؤں سکھانہ باجوہ کے (ش)کی بہن کو انکا کزن جانیوال کا ذیشان اغوا کرکے لے گیا اور پھر اُسے 7ماہ زیاتی کا نشانہ بناتا رہا۔،واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں