ڈسٹرکٹ ڈسپیوٹ ریزو لیشن کمیٹی نے 12 جائیدادوں کا قبضہ دلا دیا

ڈسٹرکٹ ڈسپیوٹ ریزو لیشن کمیٹی  نے 12 جائیدادوں کا قبضہ دلا دیا

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد اور سی پی او ڈاکٹر غیاث گل خان کی زیر صدارت ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی کا 8واں اجلاس ہوا۔

 22 کیسز کی سماعت ہو ئی ، 12 کیسز پر فیصلہ کرتے ہوئے حقداروں کو قبضہ دلوانے کے احکامات جاری کئے گئے ، 7 کیسز کو سماعت کے بعد نمٹا دیا گیا جبکہ 3کو آئندہ سماعت تک موخر کردیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں