سیالکوٹ:حیات والد سے جائیداد مانگنے کیلئے من گھڑت موقف ، بیٹے کو جرمانہ

سیالکوٹ:حیات والد سے جائیداد مانگنے  کیلئے من گھڑت موقف ، بیٹے کو جرمانہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی کا اجلاس ڈی سی آفس میں منعقد ہوا۔

 اجلاس میں 20 درخواستوں پر فیصلے کئے گئے جبکہ ناجائز قابضین سے زمینیں واگزار کرنے کے احکامات بھی جاری کیے گئے ۔ ڈپٹی کمشنر نے حیات والد کے مکان سے حصہ حاصل کرنے کیلئے من گھڑت مؤقف پیش کرنے پر ایک شہری کو 15 ہزار روپے جرمانہ کر دیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں