ملزم کی دو بھائیوں پرفائرنگ ایک گولی لگنے سے شدیدزخمی

 ملزم کی دو بھائیوں پرفائرنگ  ایک گولی لگنے سے شدیدزخمی

موترہ(نامہ نگار)مسلح ملزم کی دو بھائیوں پرفائرنگ، ایک گولی لگنے سے شدیدزخمی ہوگیا۔

موترہ(نامہ نگار)مسلح ملزم کی دو بھائیوں پرفائرنگ، ایک گولی لگنے سے شدیدزخمی ہوگیا۔ تھانہ موترہ کے علا قہ حمزہ کھرولیاں کے عثمان نے پولیس کودرخواست دی کہ وہ اپنے بھائی کے ہمراہ دکان پرموجودتھاکہ ملزم گلفام مسلح آگیا اور دونوں بھائیوں پرفائرنگ کرناشروع کردی جس سے وہ گولی لگنے سے شدیدزخمی ہوگیا اسکے بھائی نے ملزم کو قابو کرنے کیلئے آگے بڑھاتو ملزم نے اس کوبھی تشددکانشانہ بناڈالا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں