ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرپانچ افراد گرفتار

ٹریفک قوانین کی خلاف  ورزی پرپانچ افراد گرفتار

کامونکے (تحصیل رپورٹر)ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرپانچ افراد گرفتار،سٹی اور ایمن آباد پولیس نے بغیر لا ئسنس،فٹنس سرٹیفکیٹ رکشے ،ٹریکٹر ٹرالی اور ڈمپر چلانے پر مرالیوالا کے نبیل،وزیر آباد کے عبداﷲ،لاہور کے تنویر حیدر آباد کے عبدالمنان اور بھبھر کے ظفر اقبال کیخلاف مقدمات درج کرلیے جبکہ صدر پولیس نے ایل پی جی گیس کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے پر کھوت کے کلیم اﷲ اور بلوکی کے ثقلین کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے ۔

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرپانچ افراد گرفتار،سٹی اور ایمن آباد پولیس نے بغیر لا ئسنس،فٹنس سرٹیفکیٹ رکشے ،ٹریکٹر ٹرالی اور ڈمپر چلانے پر مرالیوالا کے نبیل،وزیر آباد کے عبداﷲ،لاہور کے تنویر حیدر آباد کے عبدالمنان اور بھبھر کے ظفر اقبال کیخلاف مقدمات درج کرلیے جبکہ صدر پولیس نے ایل پی جی گیس کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے پر کھوت کے کلیم اﷲ اور بلوکی کے ثقلین کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں