اہلیہ کے قتل کا ملزم گرفتار

اہلیہ کے قتل کا ملزم گرفتار

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )تھانہ جلالپور بھٹیاں پولیس نے بیوی کوقتل کرنے والے ملزم کو ڈیجیٹل ٹولز اور شواہد کی مدد سے 24 گھنٹے میں گرفتار کر لیا ،ملزم مہدی عرف صدی واردات کے بعد فرار ہو گیا تھا۔

تھانہ جلالپور بھٹیاں پولیس نے بیوی کوقتل کرنے والے ملزم کو ڈیجیٹل ٹولز اور شواہد کی مدد سے 24 گھنٹے میں گرفتار کر لیا ،ملزم مہدی عرف صدی واردات کے بعد فرار ہو گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں