امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن آج وزیرآباد آئیں گے
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن آج وزیرآباد آئیں گے ، وہ الخدمت فاؤنڈیشن کے بلاسود قرض پروگرام کے تحت نجی مارکی میں متوسط طبقہ کے افراد میں بلاسود قرض کے چیک تقسیم کریں گے ۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن آج وزیرآباد آئیں گے ، وہ الخدمت فاؤنڈیشن کے بلاسود قرض پروگرام کے تحت نجی مارکی میں متوسط طبقہ کے افراد میں بلاسود قرض کے چیک تقسیم کریں گے ۔