سیالکوٹ:گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں ہنر روزگار میلہ کا افتتاح
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی اور چیئرمین پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل خالد مسعود نے گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں ہنر روزگار میلہ کا افتتاح کر دیا اور مختلف سٹالز کا جائزہ لیا اور نوجوانوں کی محنت، لگن اور پیشہ ورانہ قابلیت کو انتہائی سراہا۔
ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی اور چیئرمین پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل خالد مسعود نے گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں ہنر روزگار میلہ کا افتتاح کر دیا اور مختلف سٹالز کا جائزہ لیا اور نوجوانوں کی محنت، لگن اور پیشہ ورانہ قابلیت کو انتہائی سراہا۔