پیرافورس کی پاہڑیانوالی میں کارروائی ، تجاوزات پردکانیں سیل
پھالیہ (نامہ نگار )پیرافورس کی پاہڑیانوالی میں کارروائی ، تجاوزات پر متعدد دکانیں سیل کر دیں۔
ریگولیشن آفیسر منڈی بہاؤالدین ماجد حسین اور پیرا فورس تحصیل پھالیہ کے انسپکٹر طلحہ منیر اور ٹیم نغ کارروائی کی ،متعدد د کاندار وں نے دکانوں کے آگے تھڑے بنائے ہوئے تھے اور سامان رکھا ہوا تھا۔