مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے پولیس افسر وں سے اظہار یکجہتی کیلئے تقریب
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے پولیس افسر وں سے اظہار یکجہتی کیلئے سی پی او آفس اور میثاق سینٹر میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا ۔
تقریب میں سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر سردار غیا ث گل خان،ایس پی صدر اختر علی وینس ،ایس پی ہیڈ کوارٹرز میاں سہیل فاضل ، ایس پی سول لائنز عمران خان کالرواور نچارج میثاق سینٹر ملک مہتاب ودیگرپولیس افسر وں اورکرسچن کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے پولیس افسر وں اور درجہ چہارم ملازمین نے شرکت کی۔