نوشہرہ، مسلح افراد کی فائرنگ، چچا، بھتیجا قتل

نوشہرہ، مسلح افراد کی  فائرنگ، چچا، بھتیجا قتل

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ کے علاقے بدرشی بہادر خیل مالٹوں کے باغ کے قریب مسلح ملزمان کی فائرنگ، چچا اور بھتیجا گولیاں لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گئے۔

واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے، مقتولین حضرت علی اور جوہر علی کی نعشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہشپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ پولیس نے مالٹے کے باغ کے افغان مہاجر چوکیدار کو کلاشنکوف سمیت فرار ہوتے ہوئے گرفتار کر لیا، مدعی مقدمہ جہانگیر کے مطابق ملزمان میں ایک افغان شہری بھی ملوث ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں