کھیوڑہ، منشیات فروش کو 9سال قید، ایک لاکھ جرمانہ
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ نمبر 120/24بجرم CNSA 9(i)3cتھانہ سول لائنز کا فیصلہ سنا دیا۔۔۔
مجرم علی رضا کو 9سال قید اور 1لاکھ 50ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنا دیا، مجرم علی رضا کو سال 2024میں منشیات فروشی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا۔