ڈاکٹررانا شمشاد احمد خان کی وفا ت پر اظہار تعزیت
تتلے عالی(نامہ نگار )سابق ناظم تتلے عالی شبیر احمد نمبردار،رانا طیب مقصود ،رانانذیر حسین بھٹی ڈائریکٹر پنجاب کالجز تتلے عالی اوررانا فقیر حسین نے مشترکہ بیان میں سیاسی وسماجی شخصیت ڈاکٹررانا شمشاد احمد خان کی وفا ت پر گہرے دکھ وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت،درجا ت کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔
سابق ناظم تتلے عالی شبیر احمد نمبردار،رانا طیب مقصود ،رانانذیر حسین بھٹی ڈائریکٹر پنجاب کالجز تتلے عالی اوررانا فقیر حسین نے مشترکہ بیان میں سیاسی وسماجی شخصیت ڈاکٹررانا شمشاد احمد خان کی وفا ت پر گہرے دکھ وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت،درجا ت کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔