وزیرآباد اور گردو نواح میں آ وارہ کتوں کو تلف کرنے کا آ غاز

وزیرآباد اور گردو نواح میں  آ وارہ کتوں کو تلف کرنے کا آ غاز

احمد نگر چٹھہ(نمائندہ دنیا )وزیرآبادسمیت دیگر علاقوں سے درجنوں کتوں کو تلف کر دیا گیا ۔ وزیرآباد کے گردونواح میں احمد نگر چٹھہ،کلاسکے ،جامکے چٹھہ سمیت دیگرعلاقوں میں ستھرا پنجاب کے تحت آوارہ کتوں کو تلف کرنے کے لئے مہم کا آغاز کر دیا گیا ۔

وزیرآبادسمیت دیگر علاقوں سے درجنوں کتوں کو تلف کر دیا گیا ۔ وزیرآباد کے گردونواح میں احمد نگر چٹھہ،کلاسکے ،جامکے چٹھہ سمیت دیگرعلاقوں میں ستھرا پنجاب کے تحت آوارہ کتوں کو تلف کرنے کے لئے مہم کا آغاز کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں