جامکے چٹھہ:برائلر گوشت 700 روپے کلو تک فروخت ہو نے لگا

جامکے چٹھہ:برائلر گوشت 700  روپے کلو تک فروخت ہو نے لگا

جامکے چٹھہ ( نامہ نگار ) جامکے چٹھہ میں مرغی مافیا نے ریٹ میں خود ساختہ اضافہ کر دیا، برائلر گوشت 700 روپے فی کلو بیچنے لگے ،ش

جامکے چٹھہ ( نامہ نگار ) جامکے چٹھہ میں مرغی مافیا نے ریٹ میں خود ساختہ اضافہ کر دیا، برائلر گوشت 700 روپے فی کلو بیچنے لگے ، پرائس کنٹرول مجسٹریٹ دفاتر تک محدود ہو کر رہ گئے ، چکن فروشوں کا کہنا ہے کہ گوشت ڈیلر سے ریٹ لسٹ سے 15 روپے زیادہ لے کر سستے داموں فروخت نہیں کر سکتے اور اگر ہزار گرام گوشت گاہک کو دیں تو ہم کہاں سے نقصان پورا کریں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں