کاشف ہنجرا ڈسکہ بار کے صدر اور فیضان اشرف تھہیم سیکرٹری منتخب

 کاشف ہنجرا ڈسکہ بار کے صدر اور  فیضان اشرف تھہیم سیکرٹری منتخب

ڈسکہ(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )ڈسکہ بار کے انتخابات میں کاشف ہنجرا 351ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے جبکہ۔۔۔

مدمقابل اعجاز اشرف گورائیہ نے 314اور شیخ عمار بشیر نے 186ووٹ لئے ، فیضان اشرف تھہیم 443ووٹ لے کر سیکرٹری منتخب ہوگئے ، قمر الزمان میو 402ووٹ لیکر نائب صدر ، رانا ناصر 521ووٹ لے کر جوائنٹ سیکرٹری ،سدرہ رانی 413ووٹ لے کر فنانس سیکرٹری ، فہد رضا سپرا 480ووٹ لے کر آڈیٹر منتخب ہوگئے جبکہ مدمقابل رانا منور حسین نے 320ووٹ لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں