تتلے عالی:پیپلز پارٹی کے رہنما امتیاز چودھری کی چچی انتقال کر گئیں
تتلے عالی(نامہ نگار )پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صوبائی رہنما امتیاز احمد چودھری کی چچی،ہیڈماسٹر چودھری واجد علی آرائیں کی اہلیہ اورمحمدابرارحسین،عبدالصمد،عبدالماجد،اسرار احمد، سجا داحمد،اقرار احمد کی والدماجدہ انتقال کر گئی ہیں ان کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد حاک کر دیا گیا۔