وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی شعیب مرزا کا تحصیل ہسپتال وزیرآباد کا دورہ

وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی شعیب  مرزا کا تحصیل ہسپتال وزیرآباد کا دورہ

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سپیشل اسسٹنٹ ٹو چیف منسٹر شعیب مرزا کا تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال وزیرآباد کا اچانک دورہ۔ڈپٹی کمشنر نوید احمد اور اسسٹنٹ کمشنر جواد حسین پیرزادہ بھی ہمراہ تھے ۔

دورے کے دوران جنرل وارڈز کا معائنہ کیا گیا جبکہ مریضوں اور لواحقین سے بات چیت اور قائم پناہ گاہ کا بھی جائزہ لیا گیا۔انہوں نے ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات صفائی کا جائزہ لیا۔انہوں نے خدمت مرکز اور چوکی پر تعینات پولیس و تمام ہیلتھ ڈاکٹرز نرسز و دیگر عملہ کی حاضری چیک کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں