ڈاکٹر نجیب الدین گیلانی ایم ایس میڈیکل کالج ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ تعینات

ڈاکٹر نجیب الدین گیلانی ایم ایس میڈیکل  کالج ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ تعینات

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)پنجاب حکومت نے ڈاکٹر نجیب الدین گیلانی کو میڈیکل کالج ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ کا ایم ایس تعینات کر دیا ،اس سے قبل ایم ایس کو معطل کردیا گیا تھا جس کے باعث سیٹ ایک ہفتہ خالی رہی۔

پنجاب حکومت نے ڈاکٹر نجیب الدین گیلانی کو میڈیکل کالج ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ کا ایم ایس تعینات کر دیا ،اس سے قبل ایم ایس کو معطل کردیا گیا تھا جس کے باعث سیٹ ایک ہفتہ خالی رہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں