تتلے عالی :نہری زمین پر قبضہ کی کوشش، زمیندار کیخلاف مقدمہ

تتلے عالی :نہری زمین پر قبضہ کی  کوشش، زمیندار کیخلاف مقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگار )نہری زمین پر قبضہ کی کوشش زمیندار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 نواحی علاقہ رکھ ساہیا میں محکمہ انہار کے رقبہ پربار بار منع کرنے کے باوجود قبضہ کرنے کی کوشش پر کینال مجسٹریٹ کی رپورٹ پر زمیندار ذوالفقار سکنہ کوٹ میتلہ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں