ڈسکہ :ڈاکوئوں نے مارٹ سے رقم موبائل فون اور پرفیوم لوٹ لئے

ڈسکہ :ڈاکوئوں نے مارٹ سے رقم   موبائل فون اور پرفیوم لوٹ لئے

ڈسکہ ، ہیڈبمبانوالہ (نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں متعدد شہری لٹ گئے ۔

 ہپوگڑھا میں زین العابدین ،حسیب اورقاصر کے ہمراہ اپنے مارٹ میں موجودتھاکہ 2 ڈاکو داخل ہوگئے ، 45ہزارروپے ، 6موبائل فون، 20پرفیوم،ڈرائی فروٹ اور کھانے کی اشیا چھین کر لے گئے ، نعیم شہباز سلامت سے کوٹلی داسو سنگھ کے قریب 2 ڈاکوئوں نے 30 ہزارروپے چھین لئے ، سوہاوہ میں محسن کے سنوکر کلب سے 20ہزارروپے ، ایل سی ڈی، واٹر پمپ اور کولڈ ڈرنکس چوری ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں