موٹر سائیکل سوار نے فون چھین لیا
لدھیوالہ وڑائچ،عالم چوک (نامہ نگار ، نمائندہ خصوصی )موٹر سائیکل سوار نے راہگیر سے جھپٹا مار کر موبائل فون چھین لیا ، مدوخلیل کا رہائشی محمد صہیب سڑک کنارے کھڑا کال سن رہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار جھپٹا مار کر موبائل فون چھین کر فرار ہو گیا ۔
موٹر سائیکل سوار نے راہگیر سے جھپٹا مار کر موبائل فون چھین لیا ، مدوخلیل کا رہائشی محمد صہیب سڑک کنارے کھڑا کال سن رہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار جھپٹا مار کر موبائل فون چھین کر فرار ہو گیا ۔