مرالی والہ میں خرچ مانگنے پر بیوی اور بیٹے کو تشددکا نشانہ بنا ڈالا
تتلے عالی(نامہ نگار )مرالی والہ میں خرچ مانگنے پر بیوی اور بیٹے کو تشددکا نشانہ بنا ڈالا ۔
نواحی گاؤں مرالی والہ میں گزشتہ صبح صبا ضیا نے اپنے خاوند ضیا الحق سے گھر کا خرچ مانگا جس پر گالیاں دیں منع کرنے پر ملزم نے بالوں سے پکڑ کر مارنا شروع کر دیا، مکے مارے کرچہرہ زخمی ہوگیا بیٹا صائم چھڑانے آیا اسے بھی تشدد کا نشانہ بنایا پولیس نے بیوی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ۔