نومنتخب صدر وزیرآباد بار اور سیکرٹری سے وکلا رہنمائوں کی ملاقات
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چودھری شاہد انجم ایڈووکیٹ ،عثمان سلیم، نثار سلیم ناصر،چودھری محمد محفوظ،چودھری احمد،عدنان شکر گورائیہ،عامر رہاڑ،افتخار احمد چوہان،سلمان مغل۔۔۔
صدر بی بی ایس پی سی افتخار احمد بٹ،زاہد محمود ہاشمی نے نومنتخب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وزیرآبادعمران عصمت چودھری اور جنرل سیکرٹری وقار احمد رندھاوا سے ملاقات کی اور الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی ۔نومنتخب صدرعمران عصمت اور جنرل سیکرٹری وقار احمد رندھاوا نے کہا کہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے بار اور بینچ کے رشتے کو مضبوط کرینگے اور وکلا کی فلاح وبہبود کے لئے دن رات محنت کرینگے۔