گجرات :مقدمہ قتل میں مطلوب ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

گجرات :مقدمہ قتل میں  مطلوب ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر )تھانہ سٹی سرائے عالمگیرنے قتل کے مقدمے میں مطلوب مرکزی ملزم کو آلہ قتل پستول سمیت گرفتار کر لیا ۔

 ایس ایچ او فراز احمد تارڑاورصابر حسین سب انسپکٹرنے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر تے ہوئے امانت خان عرف خالو سکنہ تھون کو گرفتارکر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں